Neon drop · Free ship $75+ · Enter the grid
Signal · Product Feed

پاکستان - سچ کی تلاش Pakistan - Sach Ki Talash Author: K. M. Azam Urdu Adba سوچ زار کا پہلا افسانہ

SKU: 95190622719

4.1
USD590.00 USD626.00

Pay in 4 interest-free payments of $147.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 2 - Sep 7

Live Spec

پاکستان - سچ کی تلاش Pakistan - Sach Ki Talash Author: K. M. Azam Urdu Adba سوچ زار کا پہلا افسانہBook Details ISBN 978 969 8455 70 5 No. of Pages 448 Format Hardcover Publishing Date 2014 Language Urdu Jumhoori Booklist

Store: kentjenerator.com · Domain: kentjenerator.com

Description

سوچ زار کا پہلا افسانہ مقدمہ ابلیس و آدم و حوا کے نام سے ہے۔ بظاہر یہ افسانہ بارگاہ ربی میں ازل کے سب سے بڑے، سنجیدہ اور ناقابل یقین واقعے کے مقدمے کی روداد ہے۔ یہ ایک ایسے ظلم کی داستان ہے جو بظاہر اس سے پہلے کسی مخلوق نے اپنی جان پر نہیں کیا تھا۔ لیکن جس طرح یہ واقعہ مٹی سے بنی مخلوق کے ہمہ جہت رنگوں کی بنیاد بنا اسی طرح یہ افسانہ اس افسانوی مجموعے میں آنے والے تمام واقعات و حوادث کی پیشگی اطلاع دیتا ہے۔ یہ افسانہ آدم و حوا اور ابلیس کی اس تکون کی داستان ہے جو اس دنیا میں ہونے والے حادثات کو مکمل کرتی ہے۔ خلیفہ ربی اور اس کی پسلی سے پیدا کی گئی حوا جب تک جنت میں رہے وہ ہر جگہ ایک ساتھ تھے۔ لیکن بارگاہ رب میں پیش کیے گئے اس مقدمے کے دوران آدم اور حوا کو ایک دوسرے سے جدا کر دیا گیا۔ ان کی یکتائی اب دوئی میں بدل گئی تھی۔ اب انہیں ایک فریق نہیں بلکہ الگ الگ فریق کے طور پر اپنا موقف بارگاہ رب میں پیش کرنے کا حکم ملا۔ جس طرح بارگاہ رب میں ہوئے اس مقدمے کے دوران حوا نے اپنے تجسس کے ہاتھوں عزازیل کے فریب میں آنے کا اعتراف کیا اور جس طرح عزازیل نے آدم کے ہاتھوں ہوئی تذلیل کا بدلہ حوا کے تجسس کو جلا دے کر لیا تھا۔ اسی طرح بنت حوا کے ساتھ روا رکھے جانے والا فریب اور تذلیل کو جابجا ان افسانوں میں دیکھا جا سکتا ہے۔

The unfolding of the Panama Papers scandal brought his downfall

Handbook of Lahore

مصنف صاحب نے پاکستان میں جمہوریت کی ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹ سرداری نظام، جاگیردارانہ نظام اور مروثی سیاست کو بتلایا ہے۔ اور اس کو ختم کرنے کا واحد حل قانونی راستہ اور سماجی و معاشی تبدیلیاں بتلائی ہے، کہ جب تک اداروں کو مضبوط نہ کیا جائے اور معاشرے کے متوسط طبقے کو سیاسی طور پر اتنا طاقتور اور متحرک نہ کیا جائے کہ وہ اس نظام کو چیلنج کر سکے تو اس وقت تک یہ نظام نہیں بدل سکتا۔

of Pages 352 Format Hardcover Publishing Date 2018 Language Urdu Translator Waheed Raza Bhatti سولماز کاموران ترکی کی معروف ادیبہ، مترجم اور کالم نگار ہیں۔وہ ٹی وی اور اخبارات کے لیے بھی لکھتی ہیں۔سولماز کاموران اب تک سات ناول اور کئی کتابوں کے تراجم تحریر کرچکی ہیں۔

پاکستان - سچ کی تلاش Pakistan - Sach Ki Talash Author: K. M. Azam Urdu Adba سوچ زار کا پہلا افسانہBook Details ISBN 978 969 8455 70 5 No. of Pages 448 Format Hardcover Publishing Date 2014 Language Urdu Jumhoori Booklist

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products

GLP-1 Page
GLP-1 Page

US$ 24.38

Min. order: 1 piece

4.6 (9 reviews)

Sold : Login>>