Neon drop · Free ship $75+ · Enter the grid
Signal · Product Feed

Gulistan Saadi /Hameed Yazdani Essays Number of Pages: 264

SKU: 65648620248

4.0
DKK630.00 DKK658.00

Pay in 4 interest-free payments of $157.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 1 - Sep 6

Live Spec

Gulistan Saadi /Hameed Yazdani Essays Number of Pages: 264Gulistan Saadi Hameed Yazdani

Store: kentjenerator.com · Domain: kentjenerator.com

Description

Number of Pages: 264

علمی مضامین کا ترجمہ کرتے ہوئے جو مشکلات پیش آتی ہیں، اس کا اندازہ مترجم کو ہوتا ہے۔ اس لیے اصطلاحات کی غیر موجودگی میں، جب نئی اصطاحیں وضع کی جائیں تو وہ یقینا مسائل پیدا کرتی ہیں۔ لیکن مترجمین نے اس بات کی پوری کوشش ہے کہ جہاں تک ہو سکے سادہ اور واضح ترجمے میں حمزہ علوی کے مطالب کو بیان کیا جائے۔

Arabic and Persian

نوٹ: اس کتاب کو پڑھنے اور ریویو پیش کرنے کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ میں مصنف صاحب سے اتفاق کرتا ہوں، اختلاف بھی ممکن ہے۔۔۔ شکریہ۔۔۔

of Pages 336 Format Hardcover Publishing Date 2016 Language Urdu Translator Huma Anwar ”جیون پائی کا“ ایک تخیلاتی اور مہماتی ناول ہے جسے ایک فرانسیسی نژاد کینیڈین مصنف ین مارٹل نے تحریر کیا ہے۔یہ ایک بہت اچھوتی اور دل موہ لینے والی کہانی ہے۔ناول کا ہیرو ایک تامل لڑکا پسین مولیتور پٹیل ہے جو ایک بھارتی علاقے پونڈی چری کا رہنے والا ہے۔ناول میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح اسے اوائل عمری میں ہی بہ یک وقت روحانیت اور عملی دنیا دونوں طرح کے تجربات کا سامنا ہوتا ہے۔ کینیڈا جاتے ہوئے بحری جہاز ڈوبنے کے نتیجے میں وہ اپنے خاندان سے محروم ہوجاتا ہے اور ایک کشتی میں227 دن تک بحرالکاہل کی لامحدود وسعتوں میں بھٹکتا رہتا ہے۔ اس کے ساتھ کشتی پر ایک بنگالی شیر سمیت کئی جانور سوار ہوتے ہیں۔ بالآخر وہ بحرالکاہل کے استوائی اُلٹے دھارے پر سفر کرتے میکسیکو پہنچ جاتا ہے۔ یہ جیون دھارا میں انسان کے موت اور مایوسی کے سامنے ڈٹے رہنے کی کہانی ہے جو خدا کے وجود پر یقین کو تقویت دیتی ہے۔ اس ناول نے نہ صرف عالمگیر شہرت حاصل کی اور کئی ایوارڈ حاصل کیے بلکہ اس پر بنائی گئی فلم نے بھی کروڑوں دلوں کو موہ لیا اور چار آسکرایوارڈ اپنے نام کیے۔یہ ناول پہلی بار ستمبر2001ءمیں انگریزی زبان میں شائع ہوا اوراب تک دنیا کی تمام بڑی زبانوں میں ترجمہ ہوچکا ہے۔ اس کے یوکے ایڈیشن نے 2002ءمیں ”مین بکر پرائز فار فکشن“ حاصل کیا۔

Gulistan Saadi /Hameed Yazdani Essays Number of Pages: 264Gulistan Saadi Hameed Yazdani

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products